Murree Accident Today || Murree Snowfall 2022 || Murree Deaths Today News || Murree New update Today

Title : Murree Accident Today || Murree Snowfall 2022 || Murree Deaths Today News || Murree New update Today

Link : https://youtu.be/h9eKsouwFpU

______________/LINKS\_____________________________

► Facebook:➜ https://www.facebook.com/pakistaNNews1011/
► Twitter:➜ https://twitter.com/PakistanNews09
► Instagram:➜ https://www.instagram.com/PakistanNews09/

__|Watch More Videos|_

5 Replies to “Murree Accident Today || Murree Snowfall 2022 || Murree Deaths Today News || Murree New update Today”

  1. سلام ہو مری والو!

    آج سے چند سال پہلے پنجاب سے کراچی جانے والی تیز گام ایکسپریس جولائی کے مہینے میں سندھ کے ریگستان میں خراب ہو گئی۔ ٹرین میں بچے، بوڑھے، خواتین بدترین گرمی میں محصور ہو گئے۔ وقت کے ساتھ ساتھ پانی اور دیگر اشیاء بھی ختم ہو گئی اور ٹرین گرمی کی حدت سے تپ کر بھٹی بن چکی تھی جس کی شدت سے بچے اور خواتین بلکنا شروع ہو گئے۔۔ اس سے پہلے کہ کوئی بڑا سانحہ ہوتا اور لوگ گرمی کی شدت سے ہلاک ہونا شروع ہوتے، چشم فلک نے دیکھا کہ دور سے لوگوں کا ایک ہجوم آ رہا ہے جنہوں نے ہاتھوں میں پانی کے کولر، کھانے کی دیگیں اور دیگر اشیائےخورد و نوش اٹھائی ہوئی تھیں۔ یہ قریب میں واقع گوٹھ کے رہائشی تھے جنہیں جب ٹرین کے حالات کا پتا چلا تو وہ بلکتے سسکتے مسافروں کے لئے اپنا سب کچھ اٹھا کر لے آئے اس سب کا معاوضہ بھی لینے سے انکار کر دیا۔

    اب علاقہ تبدیل کرتے ہیں، سندھ سے900 کلومیٹر دور یہ مری کا علاقہ ہے اور تاریخ ہے 7 جنوری۔ شدید برفباری میں ہزاروں سیاح پھنس چکے ہیں۔ گاڑیوں میں پٹرول ختم ہے، کھانے پینے کی اشیاء ختم ہو چکی ہیں۔لوگ شدید ٹھنڈ میں اپنی اپنی گاڑیوں میں محصور ہو چکے ہیں۔ شام ہوتے ہی سردی کی شدت مزید بڑھ چکی ہے۔ گاڑیوں کے ہیٹنگ سسٹم کام کرنا چھوڑ چکے ہیں۔ صبح ہوتے ہی خبریں آنا شروع ہو گئیں کہ ان گاڑیوں میں پھنسے لوگ دم گھٹ کے مرنا شروع ہو گئے ہیں آخری اطلاعات تک 30 لوگ جن میں بچے اور خواتین کی تعداد زیادہ ہے ہلاک ہو چکے ہیں۔ مگر سلام ہے مری کے لوگوں پر جن کے کان پر جوں تک نہی رینگی۔۔ آپ کو یاد رکھنا چاہیے کہ یہ وہی لوگ ہیں جو ان سیاحوں کو 100 والی چیز 1000 میں بیچتے ہیں۔عام دنوں میں جس ہوٹل کا کرایہ 3000 ہوتا ہے سیزن میں اس کے 15000 ہزار تک لیتے ہیں۔ صرف گاڑی پارک کرنے کے 500 سے1000 روپے تک چارج کرتے ہیں۔۔ مگر ان لوگوں کو توفیق نہی ہونی تھی نا ہوئی۔۔ لوگ تو مر گئے مگر ان کا اصل چہرہ دکھا گئے۔۔ یہ ہوتا ہے روایات کا فرق، رویوں کا فرق، تہذیب کا فرق۔۔۔
    باقی اس سارے علاقے میں ایک ادارے کا بہت بڑا سیٹ اپ ہے اور ان کی خاموشی بھی اس سانحے کے حوالےبہت سے سوالات اٹھاتی ہے۔۔

  2. آپ کا ایک سیکنڈ لگے گا مجھ غریب کی زندگی بدل جائیگی، اللّٰہ آپ کو دنیا کی تمام خوشیاں عطا فرمائے، اللّٰہ پاک آپ والدین کو لمبی زندگی عطا فرمائے۔ آمین۔ ui

Leave a Reply

Your email address will not be published.